

Loading content...
مومن کے حقوق میں سے یہ بھی ہے کہ اس کی حاجت روائی کریں یعنی خود تم سے اسے کوئی حاجت ہے تو اسے پورا کریں،بلکہ سوال کی نوبت بھی نہ آنے دیں اور سوال کرنے سے پہلے اگر معلوم ہوجائے کہ اسے یہ حاجت ہے تو پھر یہ انتظار نہ کریں کہ وہ سوال کرے گا تو پھر حاجت روائی کریں گے، کیونکہ فرمان ہے کہ اگر کسی مومن سے مومن سوال کروا کر اس کی حاجت روائی کرتا ہے تو اس نے اس کے سوال کی قیمت دی ہے، ا س کا احسان نہیں ہے۔ اسی سے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار