

Loading content...
اگر کوئی مومن کسی مومن کے پاس حاجت لے کر آتا ہے تو اس کی حاجت روائی میں کوشش کرنا فرض ہے، اگر وہ حاجت لے کر نہ بھی آئے تو بھی اس کے امور کا اہتمام کرنا بھی ایک حق ہے، یعنی جب بھی پتہ چلے کہ اسے کوئی مسئلہ در پیش ہے تو بن بلائے اپنی طرف سے کوشش کرنا بھی فرض ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار