

Loading content...
ایک مومن پر دوسرے مومن کایہ بھی حق ہے کہ اس کے امور میں اپنی طرف سے پوری پوری کوشش کرے، جیسے اپنے امور میں کوشش کرتا ہے، اور جس نے اس کوشش میں ذرا بھر کوتاہی کی ہو اس کے بارے میں حدیث صحیح میں ہے کہ اس نے اللہ اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے خیانت کی ہے اور کل عرصہئِ محشر میں وہ خائنین کی صف میں کھڑا کیا جائے گا،اس حق سے بھی حق ِامام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی اہمیت کا اندازہ کیا جا سکتا ہے کہ ان کے امور میں کتنی کوشش کرنا چاہیے ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار