

Loading content...
اس سے یہ بھی حق ثابت ہوتا ہے کہ ہمیں اپنے مالک عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کیلئے جد وجہد کرنا چاہیے، کیونکہ فرمان ہے کہ مومن کیلئے ہماری زیارت لازم ہے اور وہ مومن نہیں ہے جسے زیارت نہیں ہوتی ہے اور اس کا دین ناقص ہے جو زیارت سے محروم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار