

Loading content...
ایک مومن کا دوسرے مومن پر یہ بھی حق ہے کہ اسے سلام کرے، اگرچہ سلام کرنا سنت ہے مگر اس کا جواب دینا واجب ہے، اور یہ ایسی سنت ہے کہ جس کا ثواب واجب سے زیادہ ہے، یعنی سلام کرنے والے کو 99 فیصد ثواب ملتا ہے اور جواب دینے والے کو 1 فیصد ملتا ہے اور یہ بھی ہے کہ سلام کرنے والوں کے مابین محبت بڑھتی ہے، اور رزق بڑھتا ہے، اسی حقِ مومن سے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حق پر استنباط کریں کہ ان کا ہم پر ایک حق یہ بھی ہے کہ مومنین انہیں سلام کریں اور یہ عرفاء کا معمول رہا ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار