

Loading content...
خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کی اطاعت سے متصادم نہ ہو تو پھر اس کی اطاعت فرض ہے ،امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی اطاعت ایک تو حکم خدا ورسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وجہ سے واجب ہے، اور ایک حق مومن سے استنباط کرنے سے بھی واجب ہوتا ہے، یعنی ان کی نافرمانی کسی بھی صورت میں جائز نہیں ہے، کیونکہ مومن ہے ہی وہی جو ان کی نافرمانی نہیں کرتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار