

Loading content...
اسی بات سے ہمیں اپنے مالک پاکعجل اللہ فرجہ الشریفکے بارے میں استنباط کرنا چاہیے کہ کیا انہیں یہ طریقہ تخاطب پسند بھی ہے کہ جس سے ہم انہیں مخاطب کرتے ہیں، بلکہ پورے خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے جس طرح نام پاک آج کل منبروں پر لئے جاتے ہیں، کیا یہ ان کا پسندیدہ اندازِ بیان بھی ہے یا نہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار