

Loading content...
مومن بھائی کا ایک یہ بھی حق ہے کہ اس کا ذکر اچھائی سے کیا جائے خصوصاً اس کی عدم موجودگی میں اس کا ذکر اچھے الفاظ، اچھے انداز اور اس کے شایانِ شان طریقہ سے کیا جائے، اس کے پس پشت اس کی حفاظت کی جائے یعنی خود بھی اس کی برائی نہ کریں اور نہ کسی کو اس کی برائی کرنے دیں ،اور اس کی تاکید مزید اس وقت ہو جاتی ہے کہ جب وہ دار فانی سے دار بقا کو رخصت ہوجائے، اس وقت اس کی ساری لغزشوں کو بھول کر اس کی نیکیاں ہی نیکیاںبیان کرنا فرض ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار