

Loading content...
اجلال اکرام اور افضال عام طور پر ایک ہی معنی میں استعمال ہوتے ہیں مگر ان کے حقیقی معنی جدا جدا ہیں، یعنی اجلال کے معنی ہیں اپنی ذات سے بڑا سمجھنا یا اپنے من میں کسی کو بڑا ماننا، اور اکرام کے معنی ہیں عزت افزائی کرنا، فیاضی کرنا، بے دریغ بخشش کرنا، اور شرفاء جیسا رویہ رکھنا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار