

Loading content...
امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے فرزند ہیں جو سن رسیدہ بھی ہیں اور غائب بھی ہیں، مگر ہمارا یہ حال ہے کہ ان کا نام بھی عزت وشان سے نہیں لیا جاتا ہے، اور ان کے شایانِ شان ذکر تک نہیں کیا جاتا ہے، ان کا کوئی پرسان حال تک نہیں ہے، کوئی اتنا بھی نہیں سوچتا کہ ان کے شب وروز کیسے گزر رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار