(3) اجلال وارتفاع قدر | طریق المنتظرین | صفحہ 94 - Jamanshah
نثر (Prose)
مومن کے جو دس واجب حقوق بیان فرمائے گئے تھے ان میںسے ایک اس کی تعظیم شان ہے، یعنی مومن کی عزت وتکریم میں مبالغہ کرنے کی بہت فضیلت ہے،خصوصاً سفید ریش مومن کی عزت کرنا واجب نہیں اوجب ہے ۔