

Loading content...
مومنین پر یہ بھی فرض ہے کہ پہلے خمس ادا کریں، اس سے مال پاک ہوجاتا ہے اس کے بعد اس پاک مال میں سے ایثار کریںا ور اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہعجل اللہ فرجہ الشریف کی راہ میں خرچ کریں، اللہ عزوجل نے قرآن پاک میں موثرین کی مدح فرمائی ہے، اسی سے سوچا جا سکتا ہے کہ جب ایک مومن بھائی کے معاملہ میں ایثار کرنے والا ممدوح ِخدا ہے تو اپنے مالک شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں ایثار کرنے والے کی کیا شان ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار