

Loading content...
ایثارکرنا بھی فرض ہے، یعنی جس چیز کے بارے میں دیکھیں کہ اس کی مومن بھائی کو ضرورت ہے تو اپنی ضرورت کو بالائے طاق رکھ کر اس کی خدمت کرنا ایثار ہوتا ہے، ایثار کا مطلب ہے اپنی ذات پر مومن بھائی کو ترجیح دینا، ایثار کے فضائل بیان سے باہر ہیں، لیکن ہمارا یہ حال ہے کہ ابھی تک ہم نے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا اصلی حق یعنی خمس بھی دینا نہیں سیکھا ہے، حالانکہ ایثار تو خمس وزکوٰة کی ادائیگی کے بعد ہو سکتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار