

Loading content...
حقوق الاخوان کی ایک طویل فہرست ہے جو آئمہ ہدیٰ علیہم الصلوات والسلام نے ہمیں دی ہے، اگر کوئی شخص وہ فہرست دیکھنا چاہے تو بحار الانوار جلد 74 اور دارالسلام شیخ نوری کی طرف رجوع کرے، یہاں ہم صرف وہ حقوق وفرائض درج کر رہے ہیں کہ جن سے ہمیں شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے حقوق وفرائض کیلئے رہنمائی ملتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار