

Loading content...
وہ فرماتے تھے کہ ہمیں یہ عرض کرنا چاہیے کہ اے میرے خالق اس دنیا سے ہم دست کش ہوچکے ہیں اور آخرت بھی ہم نہیں لینا چاہتے، ہمارے اعمال خیر کی اگر تمہاری پاک نگاہ میں کوئی قیمت وجزا ہے اور تو اس کے بدلے میں ہمیں کچھ عطا فرمانا بھی چاہتا ہے تو وہ جزا و صلہ تو ہمیں دینے کی بجائے ہمارے محبوب ِاقدس کی مسرتوں اور خوشیوں کی شکل میں انہیں عطا فرما،صدیوں سے سوگوار میرے مولا کی جھولی ابدی مسرتوں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار