

Loading content...
(6)یہ میرا دین وعقیدہ بھی حاضر ہے، آپ ہی دین ِحقیقی کے مالک ہیں آپ کا حرام کردہ ہم پر حرام ہے، آپ کا حلال کردہ ہم پر حلال ہے، میرا ذاتی کوئی نظریہ اور عقیدہ نہیں ہے، میرے عقائد کا سفید پیپر آپ کے سامنے ہے، جو جی چاہے لکھ دیں، وہی حق ہوگا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار