

Loading content...
ہمارے لئے بھی ضروری ہے کہ ہم اپنے مولائے زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی بارگاہ عالیہ میں اپنے جملہ متعلقات پیش کریں اور عرض کریں کہ اے ہمارے آقا ومولا! اے پاک مالک! ہمارے جان و مال و اولاد و عزت وناموس و دین ہر چیز کے مالک حقیقی آپ ہیں، ہم آپ کے عبد ِمملوک ہیں اور آپ کے عہدِ مملکت میں ہیں، ان چیزوں میں سے کیا درست ہے اور کیا غلط ہے آپ بہتر جانتے ہیں، یہ سب کچھ میں آپ کے حضور پیش کرتا ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار