

Loading content...
پھر سب سے بڑی بات یہ ہے کہ وہ خالق اور مخلوق کے مابین جملہ فیوض و نعمات کا وسیلہ ہو اور ایسا وسیلہ ہو جو زندہ انسانوں اور مردہ لوگوں کے ارواح کے مابین بھی فیوض ِالٰہی کا وسیلہ ہو، کیونکہ ارواح بھی مخلوق ہیں اور وہ سب کیلئے وسیلہ مطلق ہو، تو اس مقام پر شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے علاوہ کوئی فائز ہی نہیں ہے، لہٰذا وہی ذات اقدس ہیں جو انسان کو اخروی زندگی کی حفاظت کی ذمہ داری دے سکتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار