

Loading content...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ہمیں یہ کون بتائے گا کہ 100اعداد میں سے کون سا ایک عدد یقینا نکلے گا تاکہ اس پر جان، مال، عزت، ناموس ہر چیز کو دائو پر لگایا جائے تو نقصان نہ ہو بلکہ لاکھوں کروڑوں گنا زیادہ ملے اس کا واحد حل یہ ہے کہ وہ کوئی ایسی شخصیت ہو جو عالم ارواح سے بھی اسی طرح مربوط ہو جس طرح عالم اجسام میں موجود انسانوں سے مربوط ہو اور اس کا رابطہ روح ِکل سے بھی ہو، اور وہ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام کی دستار اور ان کے دین کی وارث بھی ہو، اس کیلئے دنیا وآخرت ایک جیسے ادراکی ہوں، جس طرح وہ دنیا والوں سے معاشرت رکھتا ہو اسی طرح ارواح میں بھی معاشرت رکھتا ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار