

Loading content...
زیارت اور رابطہ کرنے سے کیا فائدہ ہوگا؟ اس کا جواب یہ ہے کہ انسان کسی دین کو کیوں اختیار کرتا ہے؟ صرف اس لئے کہ ایک دن یہ مادی ز ندگی ختم ہو جائے گی اور پھر ایک نئی زندگی کا آغاز ہوگا جو اس حیاتِ مختصر سے لاکھوں کروڑوں گنا لمبی ہے اور اس زندگی میں دوہی راستے ہیں یا نجاتِ ابدی کا، یا عذابِ ابدی کا، اور آدمی عذابِ ابدی سے بچنے کیلئے اور اخروی زندگی کو سدھارنے کیلئے دین و مذہب کو اختیار کرتا ہے، اب جو شخص جس دین پر بھی ہے اسے یہ بات کنفرم (Confirm) نہیں ہے کہ واقعی ابدی زندگی سدھر گئی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار