

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی زیارت کا اعزاز حاصل کر چکے ہیں، ہاتھ کنگن کو آرسی کیا والی بات ہے، خود جاکر مسجد جمگر ان سے تسلی کر لیں، اگر وہاں طالبانِ زیارت کا جم غفیر نظر آئے تو سمجھ لو کہ زیارت ہو رہی ہے، ورنہ بیشک نہ ماننا، یہ لوگ جو صدیوں سے عمل کر رہے ہیں ان کا خدانخواستہ دماغ نہیں چل گیا کہ بے سود عمل کر رہے ہیں، کیونکہ بے سود عمل پر زیادہ دیر تک کوئی باقی نہیں رہ سکتا، اس لئے آپ اپنے لوگوں ہی سے واقعات زیارت جاکر خود سن لیں، پھر تو یقین آئے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار