

Loading content...
یہ اسلامی کاذسطائیت ہی کا پروپیگنڈا ہے، کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کوئی جھوٹ بے اثر نہیں ہوتا جبکہ اسے مسلسل دہرایا جائے، اسی طرح ان لوگوں نے اس نظریے کی ایڈورٹائز منٹ (Advertisement) کر کے لوگوں کے ذہن میں بٹھا دیا ہے کہ تم گنہگار ہو، تمہیں تو زیارت ہو ہی نہیں سکتی، ہاں اگر ہو سکتی ہے تو وہ ہم جیسے کسی بڑے عالم اور پاک وپارسا کو ہو سکتی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار