

Loading content...
اب یہ سوال پید اہوتا ہے کہ یہ بات کس نے پھیلائی ہے کہ زیارت نہیں ہو سکتی اور کیوں پھیلائی ہے؟ اس کا جواب یہ ہے کہ عام مارکیٹ میں جو لوگ دو نمبر مال کا دھندا کرتے ہیں وہی کہتے ہیں کہ اصل ایجنسی سے رابطہ نہیں ہوسکتا، کیونکہ انہیں معلوم ہوتا ہے کہ اگر کسی نے مرکز سے تصدیق کروالی تو ہماری دکان بند ہو جائے گی اور ہمارے پاس کوئی نہیں آئے گا، اب جو ایجنسی ہولڈر ہوتا ہے وہ کہتا ہے کہ جائو کمپنی سے پوچھ لو کہ فلاں شہر میں تمہارا نمائندہ کون ہے؟ جو جعلی ایجنسی کھول لیتا ہے اور نمبر ٹو مال بیچتا ہے وہی لوگوں سے کہتا ہے کہ کمپنی والے تو کسی سے ملتے ہی نہیں، جو جائے گا دھکے مار کر نکال دیا جائے گا ،اسی طرح جعلی علماء کہتے ہیں کہ امام علیہ الصلوات والسلام کی زیارت ناممکن ہے، دین سارے کا سارا کتابوں میں موجود ہے، امام وقت عجل اللہ فرجہ الشریف سے پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے، ہمارے پاس آئو، جس قسم کا مسئلہ ہو یا فتویٰ ہو فیس
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار