

Loading content...
جناب حر علیہ السلام جیسی ندامت ہم پیدا کریں تو آگے سارے کام اس ذات کی رحمت خود ہی کر لے گی میں کتنے ہی اہلسنت کے لوگوں کو جانتا ہوں کہ جنہیں زیارت نصیب ہوئی ہے اور ہدایت بھی ملی ہے، میں نے ایک کمیونسٹ فوجی جولینن گراڈ کا تھا اس کا واقعہ پڑھا ہے کہ اسے زیارت ہوئی اور ہدایت بھی ہوئی ،اس کریم ازل کی بارگاہ میں مذہب وملت کی شرط بھی نہیں ہے طلب ہدایت ایک شرط ہے، دور غیبت میں زیارت ورابطہ ناممکن نہیں، بلکہ آسان ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار