

Loading content...
خود سوچیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طائف کی گلیوں میں ہدایت کا فریضہ انجام دیتے ہوئے کتنے ستم اٹھائے، جسم اطہر کے خون سے نعلین لبریز ہوگئی، اور ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے سر اطہر پہ وہی دستار ہے اور وہی منصب ہدایت انہیں بھی حاصل ہے، تو کیا یہ ہماری ہدایت نہ کریں گے؟ اگر ہم کافر بھی ہوں تو تب بھی انہیں ہدایت فرمانا چاہیے، حالانکہ ہم تو ان کے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام سے محبت رکھنے والے ہیں اور ان کے ہر حرف کو حرفِ آخر سمجھنے والے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار