

Loading content...
اپنے لئے مقلَد (جس کی تقلید کرنا ہو)اس کی تصدیق شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف سے کروانا فرض ہے ،یہ زمانہ ئِ غیبت ایک تاریک رات کی طرح ہے جس میں راہ حق غیر واضح ہے، اب جائز وناجائز میں فرق نظر نہیں آتا، ہزاروں دکانیں کھلی ہیں اور ہر جگہ نمبر دو مال بک رہا ہے، بغیر تقلید کے چارہ کار نہیں اور لباس اجتہاد میں ہزاروں دشمن بھی آچکے ہیں، اس لئے اگر اپنی آخرت کو سو فی صد یقینی بنانا ہے تو اپنے لئے مقلد منتخب خود نہ کریں، بلکہ اس بارے میں بھی اپنے وارث حقیقی سے رابطہ کریں تاکہ ہلاکت کا احتمال ہی ختم ہوجائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار