

Loading content...
اکتساب معرفت بھی انہی کی ذات اقدس عجل اللہ فرجہ الشریف سے کرنا فرض ہے معرفت توحید ونبوت، معرفت ِاحکام دین، غرض ہر وہ معرفت جو ہم پر فرض ہے وہ انہی کی ذات اقدس سے طلب کرنا فرض ہے کیونکہ یہ ہادی دوراں عجل اللہ فرجہ الشریف ہیں اور انہی کا حکم وفرمان ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار