

Loading content...
فرمایا یقین رکھو کہ ہمارا علم تم پر محیط ہے اور تمہاری ظاہری یا باطنی باتوں میں سے کوئی بھی ہم سے چھپی ہوئی نہیں ہے، ہم جانتے ہیں کہ ایک تو وہ ذات اقدس ہر لمحہ ہمیں دیکھ رہے ہیں اور ہمارے مشکلات ذہنی و جسمانی کو بھی وہ اچھی طرح جانتے ہیں بلکہ آنے سے پہلے جانتے ہیں، ساتھ ہی انہوں نے فرمایا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار