

Loading content...
جملہ مسائل اور پریشانیوں میں اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی سے استغاثہ کرنا چاہیے ،میں ایک ایک چیز کو علیحدہ علیحدہ نمبر دے کر لکھنے کے بجائے صرف اتنا کہوں گا کہ مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے شب وروز کو جانتے ہیں جیسا کہ انہی کا اپنا فرمان ہے کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار