

Loading content...
بیماری کی صورت میں اپنے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہی سے شفا طلب کرنا فرض ہے، مگر شرط طلب ِخلوص ہے اور خلوصِ طلب یہ ہے کہ دیگر اطباء کی ادویات سے کنارہ کش ہوکر طلب ِشفا کرنا چاہیے، کیونکہ شفا عطا کرنا مالک کا احسان ہے اور وہ اپنے احسان میں کسی دوسرے کی شرکت پسند نہیں کرتے کہ شکریہ تقسیم ہوجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار