

Loading content...
یہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی کنیت ہے اور مسافر کیلئے اسی کنیت سے پکارنا مستحسن قرار دیا گیا ہے، اگر نماز نہ پڑھ سکیں تب بھی استغاثہ کیا جا سکتا ہے ایسے ہزاروں واقعات کتب غیبت میں موجود ہیں کہ دشت و صحرا میں لوگوں نے پکارا اور مولائے کائنات عجل اللہ فرجہ الشریف بذات اقدس خود تشریف لائے، بعض نے پہچان بھی لیا اور بعض لوگوں کو بعد میں معلوم ہوا، ایسے واقعات حال ہی کے بھی مرقوم ہیںجن میں سے بعض عارف البطحی نے لکھے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار