

Loading content...
دورِ غیبت میں جو مومنین پر مالک حقیقی کی طرف سے انعام واحسان ہوئے ہیں ان میں سے ایک ہے رویائے صادقہ (سچا خواب) کیونکہ فرمان ہے کہ دور غیبت کے اس شخص کا خواب کبھی بھی جھوٹا نہ ہوگا جو خود جھوٹا نہ ہوگا،اقسام وحی اِلٰہی میں سے ایک خواب بھی ہے، حدیث میں ہے کہ خواب وحی کا چالیسواں حصہ ہے، جو متصل ومتوسل پر نبوت کی طرح ہے، حدیث شریف میں ہے کہمن رأنی فی المنام فقد رأنی عالم خواب میں خاندان پاک علیہم الصلوات والسلام کے کسی فرد کی زیارت کرنا ظاہراً زیارت کی طرح ہے اور زیارت کے معاملے میں خواب وبیداری یکساں ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار