

Loading content...
جب وہ مستور چلی گئی تو امام علیہ الصلوات والسلام نے ان سے مخاطب ہوکر فرمایا کہ اے عزیز! اس قفل ساز کی طرح دیندار ہو جائو اور اس کی طرح تدیُّن اختیار کرو تاکہ تمہیں ہماری تلاش میں چلہ کشیاں نہ کرنا پڑیں بلکہ ہم تمہیں تلاش کریں گے چاہے تم جہاں بھی ہوگے، تقویٰ اختیار کرو تو پھر ریاضات وچلہ کشی اور علم جفر کے توسل سے نجات پا جائو گے، تم اس قفل ساز کی طرح خوف خدا اور اسلام کی پاس خاطر کرو تو پھر ہم تمہیں ملنے آئیں گے تم جہاں بھی ہو گے (خلاصہ)
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار