

Loading content...
برابر ہیں، یعنی زہر اور حرام، آخرت میں دونوں کیلئے سزا نہ ہوگی، ویسے بھی یہ حقیقت مانی جاتی ہے کہ حسنات الابرار سیئات المقربین نیک لوگوں کی نیکیاں بھی جواعلیٰ درجات پر فائز لوگوں کیلئے برائی کے برابر ہوتی ہیں، اس لئے تقویٰ کے اعلیٰ درجات پر پہنچنے کیلئے قربانیاں بھی بڑی بڑی دینا پڑتی ہیں، اس لیے ہے کہ اگر ہم طالبانِ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف میں شامل ہونا چاہیں گے تو اس کلیہ پر عمل کرنا ہوگا کہ کچھ پانے کیلئے کچھ کھونا پڑتا ہے، اور سب کچھ پانے کیلئے سب کچھ چھوڑنا پڑتا ہے، شہنشاہ امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے رابطے میں سب سے بڑا مانع یہی اکل حرام ہے، رزق حلال کے ساتھ اگر رابطہ کے اعمال کئے جائیں تو بہت جلد رابطہ ہو جاتا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار