

Loading content...
(4)چوتھے طبقہ میں وہ افراد آتے ہیں کہ جو ہر قسمی مالی اورشرعی پابندیوں پر عمل کرتے ہیں، ذرائع آمدنی درست رکھتے ہیں، طاہر ونجس کا خیال بھی کرتے ہیں، حقوق اللہ و حقوق العباد کا خیال رکھتے ہیں، یعنی رزق حلال کے سارے کوائف درست رکھتے ہیں، ایسے افراد کے ہاں کھانا پینا شرعی نگاہ سے کلی طور پر درست ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار