

Loading content...
(3)تیسرا طبقہ ان افراد پر مشتمل ہے کہ جن کا ذریعہ آمدنی بھی درست ہے اور طاہر ونجس کا بھی خیال کرتے ہیں مگر حقوق اللہ خمس وزکوٰة کی پرواہ نہیں کرتے، ایسے لوگوں کے ہاں کھانا کھا لینے میں کوئی حرج نہیں ہے مگر شرط یہ ہے کہ ان کے ہاں سے جو چیز کھائیں اس کی قیمت کا اندازہ کریں اس کا خمس اپنی جیب سے ادا کردیں، زکوٰة بھی خود ادا کر دیں، تاکہ آپ کی کھائی ہوئی چیز شرعی طور پر حلال ہو جائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار