

Loading content...
(2)دوسرا طبقہئِ افراد وہ ہے کہ جن کے ذرائع آمدنی درست ہیں مگر وہ طاہر و نجس کا خیال نہیں کرتے، یہ تقریباً 25فیصدکے قریب ہیں، ان کے ہاں بھی کھانا کھانے سے اجتناب کرنا چاہیے اور اگر محبت سے انہیں ان چیزوں کی طرف متوجہ کیا جائے تو شاید ان کی اصلاح بھی ہو جائے، بہرحال ایسے لوگوں کی عزت کرنا بھی ضروری ہے کیونکہ یہ پہلے طبقہ سے ہزاروں درجے بہتر ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار