

Loading content...
(1)جو حلال وحرام کی تمیز نہیں کرتے، حرام ذرائع سے دولت کماتے ہیں ڈرگ مافیا والے ہیں، رشوت خور، ملاوٹ یا ذخیرہ اندوزی کرنے والے ہیں، اور جملہ برے کام کر کے ہر طرح کی شرعی قانون شکنی کرنے والے ہیں، ان کے ہاں تو کھانا پینا بالکل مناسب نہیں اور تقویٰ کے خلاف ہے ،یہ لوگ 60 فیصدکے قریب ہیں، ان کے ہاں کھانا وغیرہ کھانے سے اس طرح اجتناب کرنا چاہیے کہ جیسے ایک شوگر کا مریض احباب کے ہاں بھی ایسی چیزیں نہیں کھاتا جن میں میٹھا موجود ہو، یعنی ان سے نفرت بھی ظاہر نہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار