

Loading content...
اسی طرح یہاں بھی یہ کلیہ لاگو ہوگا کہ پہلے تحقیق کرو پھر کھائو ،جب تک حلال وطیب ہونے کا یقین نہ ہو نہ کھائو اور متبادلات پر گزارہ کرو مثلاً فروٹس میوہ جات سبزیاں وغیرہ یا اُبلے ہوئے انڈے وغیرہ کھا لینے چاہیں اور باقی چیزوں کو رضائے اِلٰہی اور بقائے روحانیت کیلئے ترک کرنا چاہیے ،آج کل اکثر مشروبات میں الکحل شامل ہو چکی ہے، اکثر پرفیوم میں بھی الکحل داخل کردی گئی ہے، اور یہ ایک شراب ہے، جس سے اجتناب کرنا لازم ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار