

Loading content...
(4)سابقہ تینوں شرائط درست ہوں تو پھر یہ خیال رکھنا چاہیے کہ وہ چیز نجس نہ ہو، ایک مثال دیتا ہوں کہ ایک شخص نے ایک بکری اپنی کمائی سے خریدی (یہ نمبر 1 ہے )چوری نہیں کی بکری اصل وارث و مالک سے خریدی ہے کسی غاصب یا چور سے نہیں خریدی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار