

Loading content...
(3)ذریعہ آمدنی بھی درست ہو اور اس میں غیر شرعی چیز بھی داخل نہ ہو تو پھر یہ مال درست ہے، مگر اب اس میں سے حقوق اللہ اور حقوق العباد کا ادا کرنا ضروری ہے، مثلاً خمس وزکوٰة وغیرہ وغیرہ ،اگر یہ چیزیں ادا نہ کی گئی ہوں تو پھر اس آمدنی کا استعمال مالِ مغصوبہ (غصب شدہ ) پر تصرف کے برابر ہے، گویا اس نے اللہ اور مخلوق کا حصہ غصب کیا ہے اور غصب پر تصرف حرام ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار