

Loading content...
(2) ذریعہ آمدنی تو درست ہو مگر اس میں غیر شرعی چیزیں شامل ہو جائیں مثلاً تجارت ایک مستحسن پیشہ ہے مگر چور بازاری، ملاوٹ، ناقص مال بیچ کر اچھے مال کی قیمت وصول کرنا، ناپ تول میں ڈنڈی مارنا، منافع کمانے کیلئے جھوٹی قسمیں کھانا، یا یہ بتانا کہ میں نے یہ چیز سو روپے میں خریدی ہے، دس روپے منافع لے رہا ہوں، آپ ایک سودس روپے دے دیں، جبکہ وہ چیز 90روپے میں خریدی گئی ہو، یا ایام ممنوعہ میں تجارت کی گئی ہو مثلاً عشرہ محرم میں خصوصاً روز عاشور کی تجارت تو حرام ہی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار