

Loading content...
فائدہ ہو نہ آخرت کا، فضولیات میں اس کا اتنا وقت برباد ہوجائے جتنا اسے اہم چیزوں پر صرف کرنا چاہیے تھا اور اس کی بنیاد بھی حرام خوری پر ہے ،ساتواں نقصان یہ ہوتا ہے کہ وہ روحانی لذات کیلئے غیر موصل ہوجاتا ہے اور نیکی اور خیر میں اسے لذت نہیںملتی بلکہ فرامین اِلٰہی اور قوانین اِلٰہی میں وائیل نس (Vileness) اور بغاوت یا سرکشی کرنے سے اسے لذت ملتی ہے آٹھواں نقصان یہ ہوتا ہے کہ صرف ایک لقمہ حرام سے چالیس دن تک دعا وعبادات شرفِ قبولیت حاصل نہیں کرتے، بلکہ عبادات واقع ہوتے ہی نہیں، جیسے وضو کے بغیر نماز واقع نہیں ہوتی، چاہے لاکھ رکعت ہی کیوں نہ پڑھ لی جائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار