

Loading content...
احادیث میں آیا ہے کہ جملہ گناہوں کے بعد ایک وقت دیا جاتا ہے اور نامہ اعمال میں گناہ درج نہیں کیا جاتا، مبادہ یہ شخص توبہ کر لے، مگر حرام خوری میں یہ وقت نہیں دیا جاتا بلکہ جونہی حرام لقمہ حلق سے اترتا ہے فرشتے لعنت کرنا شروع کر دیتے ہیں، حرام کھانے والے کی دعا مستجاب نہیں ہوتی اور ہمارا سرمایہ دعا ہے، حرام خوری میں جو نقصانات بیان ہوتے ہیں ان میں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار