

Loading content...
شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کی خوشنودی کیلئے نماز تہجد ادا کرنا او ر اس میں فوت ہوجانے والے ایسے مومنین جو لاولد ہوں یا جن کے پسماندگان میں کوئی صالح نہ ہو یا ان کی بعد از وفات خبر گیری کرنے والا کوئی نہ ہو تو ان کی طرف سے دعائے تعجیل فرج کرنا بھی فرض ہے ایک طالب دیدار کو صرف اس وجہ سے شرفِ زیارت حاصل ہوا کہ وہ ایسے مومنین کی طرف سے دعا کرتا تھا جو لا وارث تھے، اس کے ساتھ اکثر ایسا بھی ہوتا تھا کہ اگر اس سے کبھی نمازِ شب میں غفلت ہوتی یا وہ زیادہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار