

Loading content...
امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو مسرت نصیب ہوگی (انہیں ہمیشہ کی مسرت نصیب ہو… آمین ) جب کسی مومن کو خوش کیا جاتا ہے تو اس سے شہنشاہ معظم امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کو بھی خوشی ملتی ہے اور انہیں خوش کرنے سے بڑی سعادت اور خوش بختی اور کیا ہو سکتی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار