

Loading content...
صلة الصالحین من شیعتہم و موالیہم بالمال، جیسے انسان رشتہ داروں کی مال سے خبر گیری کرتا ہے، اپنے خاندان والوں کی، اپنے بیوی بچوں کی خبر گیری کی جاتی ہے، اسی طرح رشتہ ایمانی رکھنے والوں سے بھی صلہ رحمی کرنا فرض ہے، اور اس کی واحد غرض خوشنودی امام علیہ الصلوات والسلام ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار