

Loading content...
الحکمة ضالة المومن،دانائی مومن کی گم شدہ چیز ہے، جہاں سے بھی ملے لے لینا چاہیے، اگر ہمارے ہاں بھی ایسی دعوتوں کا انعقاد ہو جس میں ایک رقم جمع کر کے مولا علیہ الصلوات والسلام کی طرف سے غریب مومنین پر خرچ کی جائے، یا ایسے ادارے بنائے جائیں جن میں سکالرز (Scholars) قسم کے لوگوں کی وہ کتب شائع کروائی جائیں کہ جن میں امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے بارے میں معلومات ہوںا ور وہ کتب مفت تقسیم کی جائیں، اسی طرح کے ہزاروں کام ہو سکتے ہیں کہ جن میں امام علیہ الصلوات والسلام کی خوشنودی کا حصول ہو یا صالحین مومنین خصوصاً مستحق سادات کو روزگار دلایا جا سکتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار