

Loading content...
امر بالمعروف اور نہی عن المنکرکے ترک کرنے کا نقصان یہ فرمایا گیا ہے کہ جس معاشرہ میں اسے ترک کیا جاتا ہے اس کے افراد کی دعا مستجاب نہیں ہوتی چاہے وہ ڈوبنے والے ہی کی طرح کیوں نہ دعا کریں اور دور غیبت کے مومنین کا واحد سرمایا دعا ہے، اس لئے دعا میں اثر پیدا کرنا یا باقی رکھنا ہوتو اس فریضے کو ترک نہیں کرنا چاہیے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار