

Loading content...
ونصیحة المومنین ولزوم الجماعة ،یہ بھی فرائض میں سے ہے کہ اپنے ہم فکر بھائیوں کو نصیحت کریں اور جماعت ِمومنین سے وابستہ رہیں، امر بالمعروف ونہی عن المنکرکا مقصد اعمالِ خیر کی نصیحت کرنا اورترک ِمعصیت پر آمادہ کرنا ہے اور تارک ِمعصیت کی حوصلہ افزائی کرنا اور جماعت کو پراگندہ ہونے سے بچانے کے ساتھ ساتھ خود کو جماعت مومنین سے منسلک رکھنا فرض ہے، جماعت میں بلند وپست ہر قسم کے عقیدہ کے لوگ شامل ہوتے ہیں، ا س لئے بڑی بڑی مشترک قدروں میں اشتراک کی صورت میں متحد رہنا لازم ہے، کیونکہ جو جماعت
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار